the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ ،16جون(ایجنسی) اورلینڈو واقعہ میں جہاں ایک مسلمان عمر متین نے 50 سے زائد افراد کو موت کے گھاٹ اتارا تو وہیں ایک اور مسلمان نوجوان عمران یوسف نے اپنی ہمت اور بہادری سے 70 سے زائد افراد کو وہاں سے فرار کرانے میں مدد کی اور اس طرح وہ اس حملے میں محفوظ رہے۔
امریکی فوج کے سابق مرین اور ایک ماہ قبل ہی پلس کلب میں بطور باؤنسر بھرتی ہونے والے 24 سالہ عمران یوسف نے بتایا کہ کلب میں پہلے 3



یا 4 فائر ہوئے جو بھاری کیلبر کی گن کے تھے اور اس سے لوگ خوف کے مارے جم کر رہ گئے تھے، عین اسی موقع پر جب ہال میں ایک بڑا ہجوم آگیا تھا تو انہوں نے لوگوں کو ایمرجنسی دروازے کی طرف دھکیلا لیکن اس افراتفری کے عالم میں وہاں پہنچنا انتہائی مشکل تھا اور ایسے میں لوگوں کی بڑی تعداد حملہ آور عمر متین کا آسان ہدف بن سکتی تھی۔
واضح رہے کہ عمران یوسف تھرڈ مرین لاجسٹک میں شامل ہوکر افغانستان کی جنگ میں حصہ لے چکے ہیں اور چند ماہ قبل ہی ریٹائر ہوئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.